بائبل کے خواتین کے نام اور ان کے معنی

یہاں بائبل سے بچیوں کے ناموں کی فہرست ہے۔

بائبل سے لڑکیوں کے نام

  • میرب – افراط
  • ہداسہ – امن
  • رُومہ – بلند
  • اھولیبامہ – بلند مرتبہ
  • عثالیہ – بلند مرتبہ
  • ھیرودیا – بہادر
  • لوئس – بہتر
  • کینڈیس – پاکیزہ
  • شیلمیت – پرامن
  • یمیمہ – پرسکون
  • صفورہ – پرندہ
  • خلوئے – پھلنے پھولنے والی
  • مریم – پیاری
  • مریم – پیاری
  • عطارہ – تاج
  • حجیٹھ – تہواری
  • جولیا – جوان
  • یونیا – جوان
  • زلیخا – چمکدار
  • اسکاہ – حاضر ہے
  • نوعہ – حرکت
  • وشتی – حسین
  • تمنہ – حصہ
  • زلہ – حفاظت
  • دینہ – حق پر
  • حمّولیکیتھ – حکمران
  • بلہاہ – حیادار
  • مرتھا – خاتون
  • حوشیم – خاموش
  • زیبیاہ – خوبرو
  • کیرن ہپوخ – خوبصورت
  • عداہ – خوبصورتی
  • شفرہ – خوبصورتی
  • طابیتھا – خوش اطوار
  • نعماء – خوش طبع
  • باسیمیتھ – خوشبو
  • لدیہ – خوشحال
  • یوودیا – خوشگوار
  • ڈورکاس – دلکش
  • جوانا – دلکش
  • شوعا – دولت
  • ملکہ – رانی
  • شیرح – رشتہ داری
  • حجلہ – رقصاں
  • فیبی – روشن
  • افراتھ – زرخیز
  • حوا – زندگی
  • ایستھر – ستارہ
  • عکسہ – سجاوٹ
  • سالومی – سلامتی
  • می ذہب – سنہری
  • روتھ – سہیلی
  • سوسنہ – سوسن
  • زرش – سونا
  • ابی گیل – شادمانی
  • یوکبد – شان
  • پوعہ – شان و شوکت
  • پرسس – شائستہ
  • ابی طال – شبنم
  • حموطال – شبنم
  • بعارہ – شعلہ
  • سارہ – شہزادی
  • عجلہ – شیریں
  • راحیل – شیریں
  • نعومی – شیرینی
  • یائل – عروج والی
  • میکال – عقیدت
  • بتشبع – عہد
  • یہوشبع – عہد
  • یونیس – فاتح
  • مہیطبیل – فائدہ
  • بیرینیس – فتح
  • یہوعدّان – فرحت
  • احینوعم – فضل
  • آنا – فضل
  • حناہ – فضل
  • یخولیاہ – قابل
  • پریسکلا – قابل احترام
  • یہودت – قابل ستائش
  • سینتیخی – قسمت
  • طافات – قطرہ
  • ابی حائل – قوت
  • ابیشاغ – کثرت
  • سیرح – کثرت
  • نعارہ – کم سن
  • تمر – کھجور
  • روڈا – گلاب
  • آسناتھ – لگن
  • ترضیٰ – مٹھاس
  • یدیدہ – محبوبہ
  • ڈيبورہ – محنتی
  • زرویاہ – مرہم
  • قضیہ – مسالا
  • حیفصیبا – مسرت
  • ڈروسیلا – مضبوط
  • جومر – مکمل
  • نوعادیہ – ملاقات
  • ذلفہ – ملائم
  • قطورہ – مہک
  • فننہ – موتی
  • ربقہ – موہ لینے والی
  • لیہ – نازک
  • طریفنہ – نازک
  • دلائلہ – نازک مزاج
  • ڈیمارس – نرم خو
  • طریفوسا – نزاکت والی
  • محلت – نغمہ
  • حودیش – نیا
  • سفیرہ – نیلم
  • بیتھیاہ – الہیٰ
  • یروشہ – وراثت
  • راحاب – وسیع
  • الزبتھ – وقف شدہ
  • الیشبع – وقف شدہ

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے